عالمی خبریں

امریکا اور جنوبی کوریا کا سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز

خلیج اردو: امریکا اور جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی مشقوں کی شروعات کردی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق الچی فریڈم شیلڈ نامی مشترکہ مشقیں یکم ستمبر تک جاری رہیں گی،جس میں دونوں ممالک کی فوجیں 11 فیلڈ ٹریننگ پروگرامز میں حصہ لے گی۔

سیول وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر مشقوں میں میزائل کا پتہ لگانے کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا جائے گا اور نئے انٹر سیپیٹر سسٹم کی جلد انسٹالیشن پر بھی زوردیا جائےگا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button