عالمی خبریں

امریکی صدر جو بائیڈن کا روسی صدر پیوٹن پر یوکرین میں نسل کشی کا الزام

خلیج اردو: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن پر یوکرین میں نسل کشی کا الزام عائد کر دیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آمر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں نسل کشی کے ذمہ دار ہیں۔

صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل واضح ہوتی جارہی ہے کہ پیوٹن یوکرینی شہری ہونے کے نشانات بھی مٹانا چاہتے ہیں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button