ممبئی:( خلیج اردو) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی بیوی اداکارہ انوشکا شرما امید سے ہیں۔ اس حوالے سے انوشکا شرما نے سوشمل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔
And then, we were three! Arriving Jan 2021 ❤️🙏 pic.twitter.com/iWANZ4cPdD
— Anushka Sharma (@AnushkaSharma) August 27, 2020
انوشکا شرما نے سوشل میڈی پر بتایا کہ ہم اب دو سے تین ہوں گے اور جنوری 2021 میں بچے کی ولادت کی امید ہے۔
ویرات کوہلی سے انوشکا شرما کی شادی دسمبر 2017 کو اٹلی میں ہوئی تھی۔
اس مشہور جوڑی کے بھارت ، پاکستان ، بنگلادیشن سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔ مداحوں نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔







