عالمی خبریں

وہ بھکاری عورت جس کے بنک اکاؤنٹ میں ملین موجود ہیں اور کئی بلڈنگوں کی مالکن ہے، پولیس نے گرفتار کر لیا

خلیج اردو
25 اکتوبر 2020
قاہرہ: مصر میں ایک بھکاری عورت کو پولیس نے گرفتار کیا ہے جس کے بنک اکاؤنٹس میں 3 ملین مصری پاؤنڈ موجود ہیں اور اس کے نام پر پانچ بلڈنگز ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عورت بہانہ کرتی تھی کہ وہ معزور ہے اور چل نہیں سکتی تھی اور بھیک مانگتی تھی۔ عوام نے انہیں دیکھا کہ وہ چل سکتی ہے اور پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے 57 سالہ نفیسہ کو گرفتار کرکے معلوم کیا کہ وہ بالکل صحت مند ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ان کے خلاف استعاثہ عامہ کو کیس ریفر کر دیا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button