خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

کوویڈ ۔19: دبئی میں آٹھ کاروباروں پر جرمانہ

خلیج اردو: دبئی اکانومی نے آٹھ کاروباروں کو جرمانہ عائد کیا اور کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے طے شدہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے پر پیر کر روز چھ افراد کو متنبہ کیا۔

ایک ٹویٹ میں ، اتھارٹی نے دبئی کنزیومر ایپ کے ذریعے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے اور کسی بھی خلاف ورزی کی اطلاع دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button