خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

مسجد اقصی پر اسرائیل حملے کے تناظر میں عرب پارلیمنٹ کا اجلاس طلب، متحدہ عرب امارات عرب پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کی میزبانی کرے گا

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات یروشلم اور مسجد اقصیٰ میں بڑھتے ہوئے واقعات پر تبادلہ خیال کے لئے عرب پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

بدھ کو ہونے والے ورچوئل میٹنگ میں اسپیکر اور عرب پارلیمنٹ کے نمائندے شرکت کرکے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اجلاس حتمی بیان کے ساتھ ختم ہوگا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button