پاکستانی خبریں

عالمی سطح پر پاکستان کے گرین ریکوری پروگرام کا اعتراف

خلیج اردو
14 جنوری 2021
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کرونا کے انسداد اور خاص کر ماحولیات سے بچاؤ کیلئے پروگرامز کی عالمی سطح پر پزیری ہورہی ہے۔

اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیز، خصوصاً کوروناء (COVID-19) وباء سے نجات کے”گرین ریکوری پروگرام” اور "کلائیمیٹ ایکشن پلان” کی افادیت کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جارہا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کے ساتھ ورلڈ اکنامک فورم کی ویڈیو اٹیچ کی ہے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button