متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آسمان پر جزوی بادل ، درجہ حرارت میں کمی ۔۔۔ موسم کیسا رہے گا؟

خلیج اردو
14 جنوری 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات میں نیشنل سنٹر فار میٹرولوجی این سی ایم نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں خشک رہے گا اور کچھ اوقات میں جزوی طور پر بادل ہوں گے۔

این سی ایم کے مطابق دن کے وقت موسم جزوی طور پر خشک کے باقی اوقات میں آسمان پر بادل ہوں گے۔ آج الواح کے علاقے میں درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا۔

این سی ایم کے مطابق صبح کی اوقات میں نمی میں جزوی اضافے کا امکان ہے۔ دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ ساحلوں اور پہاڑوں پر درجہ حرارت 19 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوگا۔

نمی کی زیادہ سے زیادہ مقدار 65ساحلوں پر سے 85 فیصد جبکہ داخلی علاقوں میں 45 سے 65 فیصد ہوگی۔
Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button