پاکستانی خبریں

پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024 کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

خلیج اردو
جدہ:حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کئے۔

نگران وفاقی وزیر انیق احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

پاکستانیوں کو منیٰ میں خصوصی جگہ دی جائے گی اور اسکے نرخ بھی کم ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ سعودی وزیرحج نے پاکستانی عازمین کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے تعاون کا یقین دلایا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button