عالمی خبریں

ٹرمپ کو ہرانے کیلئے باراک اوباما بھی میدان میں اتر آئے

خلیج اردو
نیویارک:باراک اوباما کو ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن جیتنے کا خدشہ،سابق صدر نے جوبائیڈن سے ملاقات میں امریکی صدر بائیڈن کو انتخابی مہم کو جارحانہ بنانے اور بہتر معاونین رکھنے کا مشورہ دے دیا

اوباما نے بائیڈن پر واضح کردیا کہ اگر انتخابی مہم میں جان نہ ڈالی تو ٹرمپ کے جیتنے کا امکان بڑھتا چلا جائے گا

سابق صدر اوباما کے دور میں جوبائیڈن امریکا کے نائب صدر تھے، بائیڈن کی جیت میں اوباما نے اہم کردار ادا کیا تھا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button