پاکستانی خبریںعالمی خبریں

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنےسے انتقال کر گیا

خلیج اردو: افغان مسافر اسلام آباد سے کابل جانے کے لیے ائیر پورٹ پہنچا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ چل بسا۔

لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد افغان حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button