پاکستانی خبریں

وزیر اعظم عمران خان 2 دن کی چھٹیاں گزارنے نتھیا گلی پہنچ گئے

خلیج اردو: وزیر اعظم عمران خان 2 دن کی چھٹیاں گزارنے سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے۔

وزیراعظم موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد سے ایبٹ آباد ہیلی کاپٹر پر پہنچے جہاں سے وہ براستہ سڑک نتھیا گلی گئے۔

وزیراعظم گزشتہ رات نتھیا گلی پہنچے ہیں اور ان کا معاون عملہ اورسیکیورٹی اسٹاف بھی نتھیاگلی میں موجود ہے جبکہ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان بھی آج کل نتھیا گلی میں ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button