خلیجی خبریں

سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے متوقع

خلیج اردو: پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر خام تیل کی فراہمی کےلیے بات چیت مکمل ہوگئی ہے۔

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔

سعودی عرب ایک سال کےلیے تیل ادھار پر دے گا جس میں 3 سال تک توسیع ہو سکے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button