پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

بریکنگ نیوز: حکومت پاکستان نے شیخ منصور بن زاید ال نہیان کو ہلال امتیاز ایورڈ سے نوازا

(خلیج اردو ) حکومت پاکستان نے شیخ منصور بن زاید ال نہیان کو ہلال پاکستان یا ہلال امتیاز اعزاز سے نوازا ہے ۔ شیخ منصور بن زاید آل نہیان متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی وزیر اعظم اور صدارتی امور کے وزیر ہیں ۔


ہلال پاکستان اعزاز پاکستان کا دوسرا بڑا سیول ایوارڈ ہے جو ہر سال یوم آزادی کے موقعے پر معززین کا عطاء کیا جاتا ہے ۔

حکومت پاکستان کی جانب سے عطا کردہ ایورڈ کا سبب متحدہ عرب امارات کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کو ممکن بنانے میں سیخ منصور کا اہم کردار ہے ۔

شیخ منصور بن زاید آل نہیان نے ایورڈ ابو ظہبی میں پاکستانی تونصل جنرل غلام دستگیر سے وصول کیا ۔

 

 

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button