عالمی خبریں

جہاز میں دوران سفر بچی کی پیدائش ائیر لائن نے بچی کے تمام عمر مفت سفر کا اعلان کردیا

(خلیج اردو ) جہاز میں دوران سفر بچی کی پیدائش ائیر لائن نے بچی کے تمام عمر مفت سفر کا اعلان کردیا ہے ۔ یمن سے تعلق رکھنے والی خاتون مصری ائیر لائن میں لندن کا سفر کررہی تھی کہ دوران سفر اسکو تکلیف محسوس ہوئی ۔

فائلت نے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت حاصل کی مگر لینڈنگ سے پہلے ہی بچی کی پیدائش ہوگئی ۔

ٹائلٹ نے جرمنی کے شہر میونرچ میں ہنگامی لینڈنگ کی اجازت کی مگر بچی کی پیدائش پہلے ہی ہوگئی ۔

رشدے زکریا جو مصر ائیر ہولڈنگ کمپنی کے ہیڈ ہیں بیان کرتے ہیں کہ یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ جہاز میں ایک ننھی پری نے جنم لیا ہے اور اس کی والدہ مبارک باد کی مستحق ہے ۔

 

 

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button