متحدہ عرب امارات

شیخ محمد کو کورونا ویسکین لگا دی گئی

خلیج اردو
03 نومبر 2020
دبئی: دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کو کورونا کی ویکسین لگا دی گئی۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں شیخ محمد نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ یو اے ای کے میں رہنے والوں کی بہتر صحت کیلئے دعا گو ہوں۔ کورونا کے خلاف لڑنے والی اپنے ٹیم کی صلاحیتوں اور کامیابیوں پر ناز ہے۔دن رات ایک کرکے اماراتیون کی حفاظت کرنے والی ٹیم قابل ہے۔

شیخ محمد کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات ہمیشہ محفوظ مستقبل کی جانب سے کوشاں رہے گا۔ ہر حوالے سے ہم مستقبل کو محفوظ بنائیں گے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button