متحدہ عرب امارات

عید الفطر 2022 کے موقع پر پیڈ پارکنگ اوقات، دبئی میٹرو، بس کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا

خلیج اردو
دبئی : دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران اپنی تمام سروسز کے کاروباری اوقات کا اعلان کیا ہے۔ کسٹمر ہیپی نیس سینٹرز، پیڈ پارکنگ زونز، پبلک بسیں، دبئی میٹرو اور ٹرام، میرین ٹرانزٹ ذرائع، اور ٹیکنیکل ٹیسٹ سنٹرز کے مراکز کے اوقات کار بھی اعلان کیا گیا ہے۔

پبلک پارکنگ
>> پبلک پارکنگ کے حوالے سے حکام نے بتایا ہے کہ پارکنگ فیس نہیں ہوگی۔ یہ 30 اپریل سے شروع ہوکر 6 مئی 2022 تک۔ پارکنگ فیس 7 مئی 2022 سے دوبارہ فعال ہو جائے گی۔
ہیپی نس سنٹرز :
>> کسٹمرز ہیپی نیس سینٹرز ہفتہ 30 اپریل سے اتوار 8 مئی تک بند رہیں گے۔ ان سروسز کا دوبارہ آغاز پیر 9 کو ہوگا۔

آر ٹی اے رمول، دیرہ، البرشہ، المنارا اور کے ہیڈ آفس میں سمارٹ کسٹمر ہیپی نس سنٹرز چوبیس گھنٹے معمول کے مطابق کام کریں گے۔
>> میٹرو، ٹرام اور بس سروسز
>> دبئی میٹرو (ریڈ اور گرین لائن) اسٹیشن پیر سے بدھ صبح 5 بجے سے صبح 1 بجے تک کام کریں گے۔
>>> دبئی ٹرام پیر سے بدھ صبح 6 بجے سے صبح 1 بجے تک (اگلے دن) چلے گی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button