متحدہ عرب امارات

ابوظہبی پولیس کا کار سواروں کو چیک پوائنٹس پر ماسک کا استعمال کرنے کا حکم

 

خلیج اردو آن لائن:

ابوظہبی پولیس کا کار ڈرائیوروں اور مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ جب وہ ابوظہبی میں داخلے کے وقت چیک پوائنٹ پر رکیں تو اپنا ماسک پہن لیا کریں۔

اطوظہبی حکام اکثر اوقات شہریوں اور رہائشیوں کو ماسک پہننے کی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہیں اور اس قانون کی خلاف ورزی کرنے بھاری جرمانے بھی عائد کیے جاتے ہیں۔

مزید برآں، ابوظہبی میں داخلے کے لیے 12 سال سے اوپر تمام مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دیکھانی ہوگی۔

Source: Khaleej Times

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button