متحدہ عرب امارات

ابوظبہی نے العین میں کرونا وائرس اسسٹمنٹ سنٹر کو نئے مقام پر منتقل کردیا

خليج اردو
6 نومبر 2021
ابوظبہی : ابوظبہی ہیلتھ سروسز کمپنی سیہا جو متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا ہیلتھ کیئر نیٹ ورک ہے، نے اعلان کیا ہے کہ العین میں اپنے سنٹرل اسسٹمنٹ سنٹر کو نئے مقام پر منتقل کیا ہے۔

سات نومبر سے العین کا یہ ٹیسٹنگ سنٹر نئے مقام پر منتقل ہوگا۔ مثبت کیسز کیلئے العین اسپتال جبکہ ان افراد سے رابطے میں رہنے والوں کیلئے اشاریج، الحلی، العامرہ اور السروج میں ڈرائیو تھرو سروسز سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔

Source : Khaleej times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button