متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ابوظبہی نے سفری سہولیات کے حوالے سے گرین لسٹ میں نئے ممالک شامل کر لیے

خلیج اردو
05 اپریل 2021
دبئی : ابوظنہی حکام نے پیر کے روز گرین لسٹ سے متعلق ممالک کی فہرست اپڈیٹ کر دی ہے۔

ابوظبہی کے إھکمہ ثقافت اور سیاحت نے بتایا ہے کہ ان تمام ممالک سے آنے والے مسافروں کو ابوظبہی ایئرپورٹ پہنچنے پر لازمی قرار دیئے گئے قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ سے استثنیٰ دیا جائے گا۔

اس اپڈیٹڈ لسٹ میں آسٹریلیا ، بھوٹان ، برونائی ، چین ، گرین لینڈ ، ہونگ کانگ ، آئس لینڈ ، اسرائیل ، موریشسز ، مراکش ، نیوزی لینڈ ، سعودی عرب ، سنگا پور اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔

ممالک ، خطوں اور سیاح جو گرین لینڈ میں ہیں ، کو باقاعدہ سے انٹرنیشنلی اپڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔ لسٹ میں شامل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ان ممالک میں کرونا وائرس کے انسداد کیلئے سخت حفاظتی تدابیر اختیار کیے جارہے ہیں۔ اس لسٹ میں شامل ممالک سے آںے والوں مسافروں کو استثنیٰ حاصل ہوگا اور اس حوالے سے مسافروں کی شہریت نہیں دیکھی جائے گی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button