متحدہ عرب امارات

ابوظہبی انسداد کرونا مہم میں 48 ہزار گاڑیاں استعمال ہوئی

سپرے کرنے پر یومیہ 5۔4 ملین لیٹر پانی اور 14 ہزار لیٹر کیمیکل استعمال ہوئے

(خلیج اردو ) ابوظہبی میں انسداد کرونا مہم کے دوران 3 لاکھ 65 ہزار گھنٹوں میں 23 ہزار کلومیٹر رقبے پر سپرے کیا گیا جبکہ سپرے کرنے پر یومیہ 5۔4 ملین لیٹر پانی اور 14 ہزار لیٹر کیمیکل استعمال ہوئے ۔

ابو ظہبی کے میونسپلٹی اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ابوظہبی شہر ، العین اور الدفرہ میں سپرے کرنے میں 1 ہزار 182 ورکرز نے حصہ لیا اور 48 ہزار گاڑیاں استعمال ہوئی ۔ ان گاڑیوں میں 6 ہزار ٹیکسی گاڑیاں اور 6 سو 27 بسیں بھی شامل رہی ۔

کرونا کے خلاف مہم می 5 سو 66 سبق اموز پوسٹرز بھی لگائے گئے جن کا مقصد لوگوں کو کویڈ 19 کے خلاف متحرک کرنا تھا ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button