متحدہ عرب امارات

دبئی میں بنگلہ دیشی ملازم پر 6 لاکھ 40 ہزار درہم کی گھڑیاں چوری کا الزام ثابت

بنگلہ دیشی باورچی نے ایک اماراتی فٹ بالر کے گھر سے گھڑیاں اور نقد رقم والا بیگ چوری کیا

(خلیج اردو )دبئی میں بنگلہ دیشی ملازم پر 6 لاکھ 40 ہزار درہم کی گھڑیاں چوری کا الزام ثابت ہوگیا ۔بنگلہ دیشی باورچی نے ایک اماراتی فٹ بالر کے گھر سے گھڑیاں اور نقد رقم والا بیگ چوری کیا اور فرار ہوگیا ۔

بر دبئی میں واقع گھر جہاں 36 سالہ بنگلہ دیشی باورچی نے واردات کی سے ایک قیمتی گھڑی جس کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار درہم بتائی جاتی ہے جبکہ دو مزید گھڑیاں جس میں ایک کی قیمت 2 لاکھ درہم اور دوسری کی 20 ہزار درہم بتائی جاتی ہے ۔ باورچی نے 10 ہزار درہم نقدی بھی چوری کی ۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button