متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس : متحدہ عرب امارات نے جمعہ کے روز 477 نئے کیسز کی تصدیق کی ہے

ملک میں اب روزانہ 10،000 ٹیسٹ کروانے کی گنجائش ہے ، جس میں ہسپتال اور آؤٹ پیشنٹ کلینکوں بھی شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام نے جمعہ کے روز کورونا وائرس کے 477 نئے مریضوں کی تصدیق کی ہے، جس کہ بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 6302 ہو گئی. وزارت صحت نے آج 93 مریضوں کی صحتیابی یا بھی اعلان کیا ہے، جس کے بعد ملک می کورونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 1188 ہو گئی.
وزارت صحت نے آج 2 مریضوں کے فوتگی کا بھی ذکر کیا ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی کل تعداد 37 ہو گئی ہے.

محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ ملک بھر میں قائم نئی ڈرائیو تھروٹیسٹ کی سہولیات سے روزانہ 7،100 افراد کے ٹیسٹ کے جارہیں ہیں ۔

ملک میں اب روزانہ 10،000 ٹیسٹ کروانے کی گنجائش ہے ، جس میں ہسپتال اور آؤٹ پیشنٹ کلینکوں بھی شامل ہیں۔

Source : Khaleej Times
17 April,2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button