متحدہ عرب امارات

بٹ کوائن کے تاجر سے خطیر رقم چوری ہوگئی، 4 ملین چوری درہم کو 9 افراد کے گینگ نے چرایا جنہیں گرفتار کرکے جھیل بھیج دیا گیا

خلیج اردو
دبئی: متحدہ عرب امارات میں نو افراد کے ایک گینگ نے دبئی کے النخیل ایریا میں بٹ کوائن ٹریڈنگ کمپنی کے مالک سے 4,120,000 درہم چوری کیے گئے۔

گینگ نے متائثرہ شخص کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ کام کررہا تھا۔

گزشتہ اپریل میں ایک متاثرہ شخص نے ایک شکایت کی رپورٹ درج کرائی جس میں کہا گیا تھا کہ اس کی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں اس پر حملہ کرکے لوٹ لیا گیا۔

متاثرہ شخص نے بیان دیا کہ نو افراد کے گینگ نے اس کی کمپنی کا دروازہ کھٹکھٹایا اور اندر داخل ہداخل ہوکر اس پر حملہ کیا اور نقدی لوٹ لی۔

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے شناخت کر کے کیا۔ دبئی کی کریمنل عدالت نے انہیں مجرم قرار دیتے ہوئے تین سال قید کی سزا سنائی۔ سزا پوری ہونے کے بعد مجرمان کو ملک بدری کیا جائے گا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button