متحدہ عرب امارات

دبئی میں شیخ محمد بن راشد المکتوم کے پروفائل تصویر کی رونمائی

"کریسٹل اف ہوپ" کا مقصد دبئی کے حکمران کو خراج تحسین پیش کرنا ہے

( خلیج اردو ) دبئی میں شیخ محمد بن راشد المکتوم کے پروفائل تصویر کی رونمائی جو کریسٹل سے تکمیل کیا گیا ہے ۔”کریسٹل اف ہوپ” کا مقصد دبئی کے حکمران کو ان کی انگنت خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

شیخ محمد بن راشد المکتوم کے پروفائل سے سجا خود کار نظام میں میڈیکل ریسرچ کے لئے کام کرنے والے 25 دیگر افراد کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں ۔

کریسٹل سے بنے شیخ محمد بن راشد المکتوم کی پروفائل تصویر کی رونمائی تقریب محمد بن راشد میڈیکل ریسرچ انسٹیوٹ کے موقع ہر کی گئی جس پر 3 سو ملین درہم خرچہ آیا جو وبائی بیماریوں کے روک تھام کے لئے کام کرے گا ۔

Source :Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button