متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : دنیا کا سب سے پہلا بجلی سے چلنے والا فائر انجن منظرعام پر پیش کر دیا گیا

خلیج اردو
08 اپریل 2021
دبئی : دبئی میں دنیا کا سب سے پہلا فائر فائٹنگ ٹرک منظرعام پر پیش کیا گیا ہے۔ جمعرات کو دبئی کے سول ڈیفنس نے ورلڈ ٹریڈ سبٹر میں افتتاح کیا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں اعلی حکام بشمول سول ڈیفنس دبئی کے چیف میجر جنرل راشد تھانی المتروشی موجود تھے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button