متحدہ عرب امارات

شیخ ہمدان کے گھوڑے نے فرانس میں بڑا مقابلہ جیت لیا

پیلس پیر نامی گھوڑی نے شیخ ہمدان بن محمد کے لئے بین الاقوامی ریس جیت لیا

( خلیج اردو ) دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان بن محمد کے گھوڑے نے فرانس میں جاری بین القوامی ریس جیت کر میلا لوٹ لیا ۔ پیلس پیر نامی گھوڑے نے سال کا بڑا اعزاز شیخ ہمدان بن محمد کے نام کردیا ۔

شیخ ہمدان کے گھوڑے کے اہداف میں برٹش چیمپئن ڈے اور بریڈرز کپ شامل ہیں ۔ شیخ ہمدان بن محمد سال 2017 میں یارک میں بین القوامی مقابلہ جیتا تھا جبکہ شیخ ہمدان کی بڑی جیت دوبئی ورلڈ کپ 2015 ہے جو میدان ریس کورس میں منعقد ہوا تھا ۔

فرانس میں ہونے والے مقابلے کا انعام ایک ملین یورو رکھا گیا تھا ۔

Source :Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button