متحدہ عرب امارات

ایران میں صدارتی انتخاب کا معرکہ ، معتدل مزاج امیدوار رجعت پسند عدلیہ چیف سے ہار گیا

خلیج اردو
19 جون 2021
تہران : ایران میں رجعت پسند صدارتی امیدوار نے معتدال مزاج امیدوار کو شکست دی ہے۔ عدلیہ کے چیف اب ملک کے نئے صدر ہوں گے۔

مرکزی بنک کے سابق چیف عبدولنسر ہیممتی نے ہفتہ کے روز ابتدائی طور پر عدلیہ کے سربراہ ابراہیم رئیسئی کو جیت کی مبارک باد پیش کی ہے۔

ہیممتی نے انسٹگرام پر لکھا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کی انتظامیہ اسلامی جمہوریہ ایران کیلئے فخر کی وجوہات مہیا کرے گی اور عظیم ایرانی قوم کیلئے راحت اور فلاح کے ساتھ معیشت اور زندگی میں بہتری لائے گی۔

جمعہ کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے پیش نظری رئیس کا غلبہ تھا۔ یہ تب ممکن ہوا جب ان کے مضبوط حریف کو نااہل کیا گیا جو انہیں چیلنج کر سکتا تھا۔
Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button