متحدہ عرب امارات

دبئی مال میں آتشزدگی: بروقت کارروائی سے منٹوں میں آگ پر قابو پالیا گیا

خلیج اردو
29 نومبر 2020
دبئی: ہفتے کو دبئی مال میں لگی آگ پر سول ڈیفنس کے آپریشن سے قابو پالیا گیا ہے۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی سول ڈیفنس کی فورس روانہ کر دی گئی۔

پھنسے ہوئے افراد کو باحفاظت نکالا گیا اور کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

آگ آرمینٹل ٹری کے قریب ریسٹورنٹ میں لگی جس پر پانچ منٹ میں قابو پا لیا گیا ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button