متحدہ عرب امارات

اس شخصیت سے ملیے جو متحدہ عرب امارات کے جھنڈے کا محافظ ہے

خلیج اردو
14 نومبر 2020
شارجہ: متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں عبداللہ آل معینہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے متحدہ عرب امارات کا جھنڈا ڈیزائن کیا اور پھر اپنی زندگی میں دیکھا کہ وہ فضا میں لہرایا گیا اور ملک کی علامت بن گیا۔

لیکن کافی کم لوگوں کو شاید پتہ ہو انہوں نے 49 سال سفارتی سطح پر انہوں نے خدمات انجام دیں۔ انہوں نے ہر اجلاس میں ہر موڑ پر متحدہ عرب امارات کے پرچم کا خیال رکھا اور یقینی بنایا کہ جھنڈا مناسب انداز میں لہرایا گیا اور اس کی ترتیب درست ہو۔

یوں وہ اپنے حساب سے متحدہ عرب امارات کے پرچم کا نگہبان بن گیا۔

جب وہ خارجہ امور کی وزارت میں کام کررہا تھا تو انہوں نے ایک میڈیا انٹرویو کو یہ کہہ کر ادھورا چھوڑا کہ پہلے وہ وہاں لگے پرچم کو درست کرے گا۔

عبداللہ کے مطابق اسے وہ ٹی وی انٹرویو یاد ہے جب متحدہ عرب امارات کی یوم اتحاد کی تقریب کے موقع پر اس نے جب دیکھا کہ امارات کا پرچم درست طریقے سے نہیں لرایا گیا تو انہوں نے انٹرویو کو درمیان میں روکا اور پرچم کو مناسب انداز میں لگانے کیلئے ہدایات دیں۔

المعینہ کو 1971 کا دن ایسے یاد ہے جیسے کہ گزرا ہواکل۔ جن انہوں نے اخبار میں قومی پرچم کیلئے ڈیزائن کے اشتہارات دیکھے اور ان 6 ماڈل میں سے ایک ان کا جھنڈا ماڈل تو جو متحدہ عرب امارات کے اتحاد کی علامت کے طور بطور پرچم منتخب ہوا۔

جب میں نے دیکھا کہ متحدہ عرب امارات کے بانی شیخ زید بن سلطان النہیان نے ٹی وی پر اس پترچم کو بلند کیا جس کا ڈیزائن میں نے بنایا تھا تو خوشی کے مارے میرا برا حال تھا اور میں متحدہ عرب امارات کے شاہی محل کی طرف پیدل دوڑا اور آدھا گھنٹہ چلتا رہا اور دیکھا کہ محل پر میرا ڈیزائن کیا گیا پرچم لہرایا جارہا ہے۔ اسے اس وقت 4 ہزار درہم کا انعام بھی ملا۔ عبداللہ نے بتایا۔

ان کے مطابق انعام کیلئے اتنی خوشی نہیں تھی جتنی خوشی اس اعزا کی تھی کہ ان کا منتخب کردہ جھنڈا اب متحدہ عرب امارات کے اتحاد کی علامت بن گیا تھا۔ یہ میرے لیے فخر کا مقام تھا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button