متحدہ عرب امارات

غیر قانونی اشیاء کی ترسیل روکنے کے لئے دوبئی میں نیا سکینر متعارف

نیا سکینر شاپنگ مالز ائیر سپورٹس اور زیادہ ہجوم والے مقامات میں نصب کیا جائے گا

(خلیج اردو دوبئی ) دوبئی میں غیر قانونی اشیاء کی ترسیل روکنے کے لئے نیا سکینر متعارف کرایا گیا ہے جس کو زیادہ ہجوم والے مقامات پر نصب کیا جائے گا ۔

Gulf News

دوبئی سیکورٹی انڈسٹری ریگولیٹری ایجنسی کے مطابق نیا سکینر چائنہ الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کی مدد سے تیار کیا جارہا ہےجو اگلے سال کی پہلے عشرے میں دستیاب کیا جائے گا ۔

دوبئی سیکیورٹی کمپنی سیرا کے اہلکار عبد اللہ آل سعویدی کے مطابق نیا مشین دو سیکنڈ میں جسم کے ساتھ چپکے اشیاء کی نشاندہی کر سکے گا ۔ مشین ہر طرح سے انسان دوست بنایا گیا ہے جس کے لئے کوئی ھصوصی ضوابط اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ۔

لوگوں کی بڑی تعداد اس مشین سے ایک وقت میں گزر سکیں نگے جو براہراست تصویر پیش کریگا ۔اس مشین کو حال ہی میں چائنہ کے ائیر پورٹس اور ریلوے سٹیشنز میں نصب کیا گیا ہے جس سے اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں ۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button