متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : کیا متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو عید کیلئے پانچ دنوں کی چھٹیاں ملیں گی؟

خلیج اردو
15 اپریل 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں مسلمان 13 اپریل سے رمضان مبارک کے روزے رکھ رہے ہیں اور صبح سے شام تک روزنہ 14 گھنٹے تک کا روزہ رکھ رہے ہیں۔

اگر ہم متحدہ عرب امارات کے سرکاری کلینڈر کو دیکھیں تو ہمیں عیدالفطر کی بریک 29 رمضان سے 3 شوال تک لگ رہی ہے۔

رمضان کی انتیس ویں دن پر امارات میں 11 مئی سے 14 مئی تک سرکاری چھٹیاں ہوں گی۔ اگر رمضان 30 دنوں کا ہوا تو چھٹیاں 11 مئی سے 15 مئی تک ہوں گی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button