متحدہ عرب امارات

دبئی واپس آنے والے شہریوں کے پاس فلائٹ ٹکٹ ،اورحکام سے منظوری لینا ضروری ہے

مشترکہ مکانات میں رہنے والی یا زیادہ کثافت والی رہائش جسی سہولتوں میں رہنے والی شہریوں کا اگر کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت اتا ہیں تو انھے قرنطینہ بھیج دیا جاۓ گا

اتوار کے روز اعلان کیا گیا کہ دبئی سات جولائی سے سیاحوں کے خیرمقدم کے لئے تیار ہے، تاہم ائیرپورٹ پر پہنچ کر سیاحوں حالیہ کورونا ورس ٹیسٹ کے منفی سند پیش کرنا ہوگا، یا انھے ائیرپورٹ پر کورونا ورس ٹیسٹ کروانا ہوگا

امارت کا مستند ویزا رکھنے والی رہاشیوں کو اب 22 جون سے کسی بھی ایئر لائن کے زریعے واپس انے کی اجازت ہے، تاہم یہ شرط ابی بھی برقرار ہیں کے انہیں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اور غیر ملکی امور (GDRFA Dubai) سے منظوری لینی ہوگی.

یہ کام انہیں لازم کرنے ہوگے:

  • سفر پر جانے سے پہلے ‘ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم’ پُر کریں تاکہ یہ تصدیق ہوجائیں کہ ان میں کوویڈ 19 کی علامات نہیں ہیں۔ ایئر لائن کو یہ حق حاصل ہیں کہ اگر مسفر میں بورڈنگ علامات ظاہر ہو تو اسے جہاز میں سوار نہ کریں .
  • دبئی ایئرپورٹ پر PCR ٹیسٹ کروانا۔
  • ائیرپورٹ چھوڑنے سے پہلے ” COVID – 19 SMARTAPP ” پر اپنی تفصیلات دیں
  • گھر سے تب تک باہر نہ نکلیں جب تک کوویڈ – 19 ٹیسٹ کا نتیجہ حاصل نہ کریں- اگر ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت اتا ہے تو انہیں 14 دن تک گھر پر قرنطینہ میں رہنا ہوگا.

اعلی کثافت کی سہولیات میں رہنے والے رہائشی:

شیئرنگ والی جگہوں میں رہنے والی یا اعلی کثافت والی رہائش کی سہولیات میں رہنے والے رہائشیوں کا اگر کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت اتا ہیں تو انہیں قرنطینہ بھیج دیا جاۓ گا. رہائشی کو اپنے لئے الگ رہنے کا بندوبس کرنا ہوگا یا حکومت کے طرف سے فراہم کردہ سہولیات کا معاوضہ دینا ہوگا.

دبئی کے رہائشیوںکا بیرون ملک سفر پر کوئی پابندی نہیں ہے

بیرون ملک مقامات جانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی ۔ تاہم ، جن ممالک میں وہ سفر کررہے ہیں انکے کورونا وائرس سے متعلق احکامات , ہدایات اور پروٹوکول کی تعمیل کرنی ہوگی۔

  • تصدیق کرنے سے پہلے ‘ہیلتھ ڈیکلیوریشن فارم’ پُر کریں تاکہ ان میں کوویڈ 19 کی کوئی علامت نہ ہو
  • اگرمسافر میں کورونا وائرس کے علامت ظاہر ہوتے ہیں تو ائیر لائن کو بورڈنگ سے انکار کرنے کا حق حاصل ہے۔

دبئی واپس آنے پر ، انہیں لازمی طور پر:

  • دبئی ائیرپورٹ پر PCR ٹیسٹ کروانا ہوگا
  • ائیرپورٹ چھوڑنے سے پہلے ” COVID – 19 SMARTAPP ” پر اپنی تفصیلات دیں

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button