متحدہ عرب امارات

دوبئی تا شارجہ شاہرہ پر حادثہ چارد افراد جاں بحق

حادثے میں 11 افراد زخمی جنکو اسپتال منتقل کردیا گیا

(خلیج اردو دوبئی) دوبئی تا شارجہ شاہرہ پر حادثہ جس میں چار افراد جانبحق جبکہ گیارہ زخمی ہوگئے ۔حادثہ ٹریلر اور

Gulf news

مزدوروں کو لے جانے والے بس کے مابین پیش آیا ۔

دوبئی پولیس کے مطابق ٹریلر لائن ون سے لائن تھری کی طرف جارہا تھا کہ پیچھے سے تیز رفتار بس نے ٹکر مار ۔

بریگیڈئر سیف موخیر آل مضروی کے مطابق چار افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے ۔ ان افراد میں 8 مزدور معمولی زخمی ہوئے ۔

Source:GULF News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button