خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی شی چنگ پنگ کو چین کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

خلیج اردو: صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان نے شی جن پنگ کو چین کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

اس موقع پر نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی چینی صدر کو اسی طرح کا پیغام بھیجا تھا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button