متحدہ عرب امارات

عید کے پہلے روز درجہ خرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے کا امکان

(خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات میں عید کے پہلے روز گرمی بڑھنے کا امکان ظاہرکیا گیا ہے اور درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کے ساتھ ہی فجیرہ اور العین میں بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔

ملک میں کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی طرف ہدایت جاری کی گئی ہے کہ دوپہر کے بعد غیرضروری سفر سے گریز کریں۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button