متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : شیخ محمد بن زید کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

خلیج اردو
6 اکتوبر 2021
ابوظبہی : دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان نے بدھ کے روز قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن ابراہیم بن عبدالرحمن التھانی کا استقبال کیا۔

البہار محل میں ہونے والی ملاقات میں شیخ محمد بن زاید اور شیخ محمد بن عبدالرحمن نے دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے اور مشترکہ مفادات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button