متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات اسرائیل کی صورت حال کے حوالے سے عرب اتحاد کا جلدی اجلاس بلایا جائے گا

خلیج اردو
12 مئی 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کی جانب سےئ اسرائیل میں حالیہ کشیدہ صورت حال کے پیش نظر عرب اتحاد کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے ۔ اس حوالے سے عرب انٹر پارلیمنٹری یونین کا بدھ کے روز ورچوئل اجلاس ہوگا۔

اجلاس میں مسجد اقصیٰ اور یروشلم میں حالیہ کشیدہ صورت حال پر باتط چیت ہوگی۔

اجلاس میں عرب پارلیمنٹ کے نمائندوں کے اسپیکرز کی جانب سے تقریریں اور اختتامی اعلامیہ جاری ہوگا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button