متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں بارش ، مختلف علاقوں میں ژالہ باری ، موسم خوشگوار ہوگیا

خلیج اردو
30 ستمبر 2020
دبئی: متحدہ عرب امارت کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمایت نے باش کی پیش گوئی کی تھی۔

متحدہ عرب امارات میں نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی کے ٹویٹ کے مطابق کدرا ، المانیی ، شووکھا اور راس الخیمہ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ بارش کے ساتھ تیز آندھی اور طوفان بھی دیکھنے میں آیا۔

اس سے قبل این سی ایم نے ملک میں بادلوں اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی تھی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 41 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ بارش ریکارڈ تک درجہ حرارت کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کچھ علاقوں میں 36 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی توقع کی گئی ہے۔ ہوا میں نمی کا زیادہ سے زیادہ تناسب 60 سے 80 فی صد ساحلی علاقوں میں جگہ 5 سے 70 فیصد داخلی علاقوں میں اور 40 سے 65 فیصد پہاڑوں پر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق تیز اور گردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان جس کی رفتار 20 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button