عالمی خبریں

اگر سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آتے ہیں تو یہ بہت بڑی پیش رفت ہوگی،امریکی اور چینی وزیر خارجہ

خلیج اردو

سیکرٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیرباک کی مشترکہ پریس کانفرنس، انٹونی بلنکن نے کہا اگر اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات معمول پر آتے ہیں تو یہ مشرق وسطیٰ میں بڑی تبدیلی کا واقعہ ہوگا۔

 

یہ خطہ گزشتہ چار دہائیوں سے زیادہ انتشار کا شکار ہے۔انتشار سے استحکام اور انضمام کی طرف منتقل ہونے سے خطے کے لوگوں کو فائدے ہوں گے۔ مجھے یقین ہے کہ تعلقات کی بہتری سے دنیا بھر کے لوگوں کو اسکا فائدہ پہنچے گا۔

 

اسرائیل اور فلسطین کو اپنے مسائل حل کرنا ہونگے۔ ہماری نظر میں فلسطین اور اسرائیل کو دو ریاستی حل کی طرف بڑھنا اور بالآخر حاصل کرنا ہوگا۔۔۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button