عالمی خبریں

دمشق:کالعدم داعش کا مشرقی شام میں دیہاتیوں پر حملہ، 18 افراد جاں بحق ہوئے

خلیج اردو
دمشق:کالعدم داعش کا مشرقی شام میں دیہاتیوں پر حملہ، 18 افراد جاں بحق ہوئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملے کے دوران 16 افراد زخمی اور 50 لاپتہ ہو گئے،کچھ دیہاتیوں کو ممکنہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

حملہ عراق کی سرحد سے متصل مشرقی صوبے دیر الزور میں کیا گیا۔

دہشتگردوں نے 12 گاڑیوں کو بھی نظر آتش کر دیا، کالعدم داعش کے سلیپر سیل شام اور عراق میں سرگرم ہیں۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button