عالمی خبریں

افغانستان میں ایک گدھا 51 افغانی جانیں نگل گیا

خلیج اردو: افغانستان کے صوبے بغلان کے علاقے "پل خمری” میں گدھا مسجد میں داخل ہونے پر نمازیوں نے برسٹ مار کر گدھے کو ہلاک کردیا ۔ جس پر گدھے کے مالک نے فائرنگ کرکے 13 نمازی ہلاک کردیئے ۔
اور پھر مقامی لوگوں نے گدھے کے مالک کے گاؤں پر حملہ کرکے 33 لوگوں کو ہلاک کردیا جن میں اکثریت خواتین کی ہیں۔ یوں ایک گدھا 51 افغانی جانیں نگل گیا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button