خلیجی خبریں

نومولود کا خروج نہائی کس طرح لگےگا ؟

محکمہ پاسپورٹ کے مطابق خروج نہائی فائنل ایگزٹ پر جانے کے لیے نومولود کا اقامہ بنوانا پڑے گا- البتہ فیملی کے سربراہ کا خروج نہائی فیملی کے تمام ممبران کے لیے کافی شمار کیا جائے گا- ہر ایک کا خروج نہائی ویزہ لینا ضروری نہیں

 

 

خلیج اردو –    سبق ویب سائٹ کے مطابق ایک عرب شہری نے محکمہ پاسپورٹ سے یہ معلومات حاصل کرنے کے لیے رجوع کیا تھا  کہ میں غیرملکی ہوں اور حال ہی میں میرے یہاں ایک بچے نے جنم لیا ہے-  برتھ سرٹیفکیٹ جاری ہوگیا ہے- مصر جانا چاہتا ہوں کیا میں فائنل ایگزٹ ویزا جاری کرسکتا ہوں شیرخوار کا پاسپورٹ نہیں ہے- اقامہ بھی نہیں ہے ایسی صورت میں مجھے کیا کرنا ہوگا

اردو نیوز کے مطابق  محکمہ پاسپورٹ نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر اس کا جواب یہ کہہ کر دیا کہ فائنل ایگزٹ کے اجرا کے لیے اقامے کا اجرا ضروری ہوگا

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button