خلیجی خبریںعالمی خبریں

سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہونے کا امکان

خلیج اردو: سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button