عالمی خبریں

دنیابھرمیں فیس بک ڈاؤن،صارفین کومشکلات کاسامنا

خلیج اردو:دنیابھرمیں فیس بک ڈاؤن،صارفین کومشکلات کاسامنا
فیس بک اکاؤنٹس نامعلوم وجوہات کی بنا پرلاگ ان ہونا بند
فیس بک اکاؤنٹس سائن ان نہیں ہورہا
فیس بک صارفین کوسیشن ایکسپائرڈکانوٹس موصول
فیس بک ،انسٹاگرام دنیابھر میں لاگ آؤٹ

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button