پاکستانی خبریں

عدلیہ مخالف تقریر،، نواز شریف کیخلاف 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر،،چیف جسٹس اسلام آ باد ہائی کورٹ درخواست پر سماعت کریں گے،، سما عت 15 نومبر کو  ہو گی۔

خلیج اردو

اسلام آباد: عدلیہ مخالف تقریر،، نواز شریف کیخلاف 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر،،چیف جسٹس اسلا م آ با د ہا ئی کورٹ درخواست پر سماعت کریں گے،، سما عت 15 نومبر کو  ہو گی۔

 

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

 

5 سال بعد سماعت کیلئے مقرر ہونے والی توہین عدالت کی درخواست پر 15 نومبر کو سماعت ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق 2018ء سے زیرِ سماعت توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

 

نواز شریف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست شہری نے دائر کی تھی جس میں 2018ء کے بیانات پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button