پاکستانی خبریں

پشاور میں گیس لیکج کی وجہ سے صحافی کے دو بچے چھلس گئے

عارف یوسف زئی سینئر صحافی اور اب تک نیوز کے پشاور سے بیورو چیف ہے

( خلیج اردو ) گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے عید سے کچھ دنوں پہلے پشاور کے ایک سینئر صحافی کے دو بچے جھلس گئے ۔

عارف یوسف زئی سینئر صحافی اور اب تک نیوز چینل کے پشاور سے بیورو چیف کا بیٹا موقعے پر ہی وفات پاگیا جبکہ بیٹی بھی موت سے لرتے ہوئے اللہ کو پیاری ہوگئی ۔

عارف یوسف زئی کے بیٹے کا نام موسی ہے اور بیٹی کا نام ایمان جو کل صبح 10 بجے کے قریب حادثے کا شکار ہوئے ۔

Source : Pakistan Media

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button