سپورٹس

کرونا وباء-ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ منسوخ کردیا گیا۔

کورونا وائرس کی وجہ سے مردوں کا ٹی 20 عالمی کپ، جو کہ 18 اکتوبر اور 15 نومبر کے درمیان آسٹریلیا میں منعقد ہونا تھا، ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اب یہ کرکٹ ٹورنامنٹ سنہ 2022 میں اکتوبر اور نومبر کے درمیان ایک اور ٹورنامنٹ کے ساتھ منعقد کیا جائے گا۔

آئی سی سی کے چیف ایگزیکیٹیو مانو سواہنے کہتے ہیں کہ ’یہ فیصلہ ہمیں دو محفوظ اور کامیاب ٹی 20 عالمی کپ منعقد کرانے کا ممکنہ طور پر اچھا موقع فراہم کرتا ہے۔‘

بشکریہ:بی۔بی۔سی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button