متحدہ عرب امارات

جبل علی انڈسٹریل ایریا میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے

آگ میں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

(خلیج اردو دوبئی) جبل علی کے انڈسٹریل ایریا میں منگل کی صبح آگ بھڑک اٹھی جس نے گوداموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ دوبئی سیول ڈیفنس کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق آگ منگل کی صبح لگی جس کی وجہ ابھی تک معلوم ہو سکی ۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور بجھانےکا کام تیزی سے جاری ہے ۔

سیول دنفس کے مطابق واقعہ میں زخمیوں کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوئی ۔

Khaleej Times

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button