متحدہ عرب امارات

سعودی عرب نے شہریوں کے بیرون ملک سفر کو محدود مشروط کر دیا

خلیج اردو
ریاض : سعودی شہریوں کو ملک سے باہر سفر کرنے کیلیے دو ویکسین لگوانے کی ضرورت ہوگی۔ مملک سے باہر جانے کیلیے نو اگست سے نئے ضوابط جاری کئے گئے ہیں۔

سعودی نیوز ایجنسی ایس پی اے نے وزارت داخلہ کا حوالہ دے کر پیر کے روز نئے رولز سے آگاہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ کرونا کی نئی قسم سے شہریوں کو محفوظ بنانے کی کوشش ہے۔ وزارت نے بتایا ہے کہ ایک ویکسین سے وائرس کو روکا نہیں جا سکتا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button